آواز گیر

قسم کلام: اسم آلہ

معنی

١ - وہ آلہ جو آواز کو وصول کرے اور اس میں یا اس سے آواز سنائی دے، رسیور۔

اشتقاق

معانی اسم آلہ ١ - وہ آلہ جو آواز کو وصول کرے اور اس میں یا اس سے آواز سنائی دے، رسیور۔